کنول زہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (میناکاری) کنول کے پھول کی شکل کی بنی ہوئی نگینے کی بیٹھک کی زہ۔